اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے احکامات اینٹی کرپشن کو موصول ہو گئے ہیں ۔حکومتی ذرائع کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے احکامات دے دیئے ہیں ۔شیریں مزاری کو لے جانے والی اینٹی کرپشن کی ٹیم کو ڈی جی خان کے راستے سے واپس بلالیا گیا اور کچھ دیر تک انہیں رہا کردیا جائے گا۔
شیریں مزاری کی رہائی کچھ دیر میں متوقع








