بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی ؟حکومتی اتحادیوں کا اہم اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی ؟حکومتی اتحادیوں کا اہم اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف سمیت بیشتر اتحادیوں کی طرف سے حکومت چھوڑنے کےلئے دبائو ڈالا جا رہا ہے،اس ضمن میں حکومتی اتحادیوں کا مشاورتی اجلاس پیر کو بلایا گیا ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔واضح رہے کہ آج وزیراعظم شہبازشریف سے لاہور میں آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور اتحاد کے امور پر مشاورت کی گئی ۔