بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خاندان کی بربادی کاذمہ دارمونس الٰہی ہے ،چوہدری وجاہت حسین

لاہور(ممتازنیوز)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے کہاکہ خاندان کی بربادی کاذمہ دار نہ چوہدری سالک حسین ہے اورنہ ہی چوہدری شافع حسین ہے ،خاندان کی بربادی کاذمہ دار اسپین میں بیٹھ کرقلفیاں کھانے والاہے،انہوں نے مونس الٰہی کوکہاکہ میدان میں آئو اباجی کوجیل سے باہرنکلوائو ہم بھی تمہارے ساتھ ہوں گے،ایسا بیغرت آدمی ہے اس کوکسی بات کی سمجھ نہیں آتی ،میں زیادہ لمبی بات نہیں کرتاکیونکہ پھر بات اپنے اوپرآجاتی ہے۔