بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
کراچی کے مختلف علاقوں قائد آباد، ملیر اور سعدی ٹاؤن میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔