بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس روکنا غیر آئینی ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد(نیوز ڈیسک )سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس روکنا غیر آئینی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے لکھا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس روکنا غیر آئینی ہے، بیوروکریسی اور پولیس افسران امپورٹڈ حکومت کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات پر عملدرآمد سے بعض آجائے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں فرخ حبیب لکھتے ہیں کہ ذاتی ملازم نہ بنے جو افسران ایسا کر رہے ہے ان کے نام نوٹ کیے جارہے کل کو وہ خود اسکے ذمہ دار ہونگے۔