بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈکا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پانچ میچز کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہےکہ پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز میں مہمان ٹیم کو 1-2 سے برتری حاصل ہے۔ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان سیریز کے میچز جیو سپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔