پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن نے کہاکہ عالمی قوتیں چاہتیں ہیں ہم تقسیم درتقسیم ہو جائیں،عوام کی منشا کے مطابق فیصلے کرنا ہوں گے،اتوارکوقبائلی جرگے اورتاجروں سے خطاب کرتے ہوئے جے یوآئی کے سربراہ کاکہناتھاکہ جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے سب کو کردار اد ا کرنا ہوگا،
قبائلی عوام کی ترقی کیلئے مزید اقدامات ضروری ہیں،قبائلی عوام کی ترقی کیلئے مزید اقدامات ضروری ہیں،میں نے کہا قبائل کے 19نمائندے ہیں،15میرے ساتھ ہیںمجھے کہا گیاآپ تو قبائل کے نمائندے نہیں،آپ کیوں قبائل کی بات کرتے ہیں،مجھے کہا گیاآپ تو قبائل کے نمائندے نہیں،آپ کیوں قبائل کی بات کرتے ہیں









