بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ مجموعی طور پر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 21 گواہان کے بیان قلمبند ہوچکے جب کہ 15 پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔