بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پرامن احتجا ج سب کا حق،کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے،وزیرداخلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےکہاہے کہ پرامن احتجا ج سب کا حق ہےتاہم کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے 25مئی کو لانگ مارچ کے اعلان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ پرامن احتجا ج سب کا حق ہے لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔