بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی چیئرمین کہاں سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے؟ عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی چیئرمین کہاں سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے؟ عمران خان نے بتا دیا۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ چاہتا ہوں پوری قوم 25 مئی کو حقیقی آزادی مارچ کیلئے سرینگر ہائی وے اسلام آباد پہنچے۔ ان کا کہنا تھاکہ اسلام آباد میں آپ سے 25 مئی کی سہ پہر 3 بجے ملاقات کروں گا۔میں چاہتا ہوں کہ 25 مئی کو پوری قوم نکلے اور حقیقی آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر جمع ہو جہاں میں آپ سےسہ پہر 3بجے ملوں گا۔میں انشاءاللہ خیبرپختونخوا سے مارچ کی قیادت کروں گا۔