facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ممکنہ طور پر اس سال جون تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ایف اے ٹی ایف کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے 27 میں سے 26شرائط پوری کرلی ہیں۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے نامزد دہشتگرد گروپوں اور افراد کے خلاف سخت پابندیاں عائد کیں۔پاکستان نے دہشتگردی کی فنانسنگ روکنے کیلئے خاطر خواہ پیشرفت کی ہے۔پاکستان نے جرائم سے حاصل رقوم کا پھیلاو روکنے اور قبضے میں لینے میں کامیابی حاصل کی ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اعلامیہ کے مطابق،پاکستان کو منی لانڈرنگ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرنا ہوگا۔ رئیل اسٹیٹ کے ذریعے منی لانڈرنگ کی روک تھام کرنا ہوگی۔ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 4دن تک پیرس میں جاری رہا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین
کوئی شک نہیں کہ کشمیر ایک دن آزاد ہو گا اور کشمیری عوام کی مرضی اور تقدیر کے مطابق پاکستان کا حصہ بنے گا، آرمی چیف
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارت تنازعہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان ہر محاذ پر کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا،یوسف رضاگیلانی
مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ناگزیر ہے،ایاز صادق
پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا: عطاءاللہ تارڑ
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کیلئے مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام
ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے
پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام