بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سرکاری ملازمین کےلئے خوشخبری ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری ملازمین کے لیے خوشی کی خبر، حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنےکا اعلان کردیا۔وفاقی کابینہ کل ہونےوالےاجلاس میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کی منظوری دےگی۔واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے بعد ہفتے کی چھٹی ختم کردی تھی، وزیراعظم کے فیصلے کے خلاف سرکاری ملازمین سراپا احتجاج بھی رہے ہیں۔