بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاون میں مسلم لیگ (ن)کا اجلاس جاری

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاون میں پاکستان مسلم لیگ(ن )کا اجلاس جاری ،اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شریک۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاون میں پارٹی اجلاس جاری ہے

جس میں لندن سے نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں جب کہ اجلاس میں نائب صد رمسلم لیگ (ن )مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شریک ہیں ، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو جاری ہے جبکہ اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔