facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا منشور صرف پی ٹی آئی کا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا منشور صرف پی ٹی آئی کا ہے،بلاول نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنائیں گے جو اچھی بات ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امیدہے کراچی ہمیشہ کی طرح عمران خان کی توقعات پرپورااتریگا،پنجاب نے پیپلزپارٹی کو 2018 میں مستردکیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پر زرداری کی گرفت ہوچکی ہے۔