بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ماریہ بی نے اسرائیلی پروڈکٹس کےبائیکاٹ کی حمایت کردی

معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی پروڈکٹس کے بائیکاٹ پر مبنی ایک ٹوئٹ جاری کیا ہے۔

اس ٹوئٹ میں انہوں نے پیغام دیا ہے کہ، ہم لوگ طاقت رکھتے ہیں، دنیا کے برے لیڈروں کو تمہیں تورنے نہ دو، ہم مل کر برائی کی ان قوتوں کو ختم کریں گے، جو ہمارے لوگوں کو تباہ کررہی ہے۔۔۔ انشاءاللہ، زندگی بھر کے لیے ان پروڈکٹس کو گھروں سے باہر نکال دیں۔

ٹوئٹ کا اختتام انہوں نے فری فلسطین انشاءاللہ لکھ کر کیا۔