بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو، تاجکستان نے پاکس

 

دوشنبے: فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے آخری میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دی۔

پاکستان اور تاجکستان کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کا میچ تاجکستان کے شہر دوشنبہ میں کھیلا گیا۔ جس میں تاجکستان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔

واضح رہے کہ پاکستان فٹ بال ٹیم کا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کا یہ آخری میچ تھا۔