بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان ریلوے نے عید پر شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

 

اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے عید کے موقع پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق کرایوں میں رعایت عید کے تینوں دن ہوگی۔

رعایت ریلوے کے زیر انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گی، عید سپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہو گا۔