بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دریائے نیلم میں ڈوبنے والی جیپ نکال لی گئی، اب تک 8 لاشیں نکالی گئی ہیں

مظفرآباد میں چار روز قبل دریائے نیلم میں ڈوبنے والی جیپ نکال لی گئی۔ اب تک 8 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔
ڈی ڈی ایم اے کے مطابق 4 روزقبل دریائے نیلم میں جیب ڈوب گئی تھی، جیب میں 10 مسافر سوار تھے۔ جیپ میں سوار 8 لاشیں نکالی لی گئی ہیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔