بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نیند کے جھونکے لیتے رہے 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف سے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نیند کے جھونکے لیتے رہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم جب قومی اسمبلی میں تقریرکررہے تھے تو اس دوران ان کے ساتھ نشست پر براجمان رانا ثنااللہ نیند کے مزے لیتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا ۔