بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرمملکت کی کرم میں بم حملے کی مذمت،شہدجوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرم میں دیسی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے  شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت کیا۔اپنے بیان میں صدر مملکت نے شہداء کے جذبہ حب الوطنی اور فرض شناسی کو سراہا ۔انہوں نے نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کے کردار کی تعریف کی صدر مملکت نے دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے عزم کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اِداروں کی کاروائیاں جاری رہیں گی انہوں نے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت ، صبر جمیل کی دعا کی عا