اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے جدہ سے پاکستان کے لئے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایات جاری کردی۔مئی 2022 سے پی آئی اے کا آپریشن دوبارہ جدہ ائیرپورٹ کے شمالی ٹرمینل پر منتقل ہوجائے گا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی 28 مئی 2022 سے پی آئی اے کا آپریشن دوبارہ جدہ ائیرپورٹ کے شمالی ٹرمینل پر منتقل ہوجائے گا۔ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ 27مئی کی آخری پرواز پی کے 760 حج ٹرمینل سے روانہ ہوگی۔
جدہ سے پاکستان کیلئے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری








