facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عدم اعتماد پر اپوزیشن کی ٹیپ پھنس چکی،حسان خاور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے لاہور میں داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہے، سکیورٹی خدشات کے باوجود سکیورٹی فراہم کررہے ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہاکہ عدم اعتماد پر اپوزیشن کی ٹیپ پھنس چکی ، ہمارے نمبرز پورے ہیں۔