اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی ڈی سے میں طویل عرصہ سے ممبر اسٹیٹ خالی سیٹ پر کی تعیناتی کر دی گئی۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ گریڈ 19 کے ممبر ایڈمن طلعت محمود گوندل کو ممبر اسٹیٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا یے۔وزارت داخلہ نے ممبر اسٹیٹ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔سی ڈی اے انتہائی اہم عہدہ گذشتہ کئی ماہ سے طارق اسلام کے تبادلے کے بعد خالی تھا۔ جبکہ ممبر اسٹیٹ کی تعیناتی کو لے کر وزارت داخلہ کی جانب سے کچھ اختلافات بھی سامنے آئے تھے۔
سی ڈی اے سے میں طویل عرصہ سے ممبر اسٹیٹ خالی سیٹ پر کی تعیناتی کر دی گئی








