لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےسپریم کورٹ آف پاکستان میں حکومتی مداخلت کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ میں تحقیقات میں حکومتی مداخلت کے ازخود نوٹس کی سماعت اس وقت اچانک ختم ہوگئی
جب وزیراعظم کےوکیل عرفان قادر روسٹرم پر آئے،کہاملک میں دو جماعتوں کی لڑائی ہے اور بظاہر سپریم کورٹ ایک جماعت کے پیچھے ہے،پہلےبنچ اراکین کے چہرے کے زاویے عجیب وغریب ہوئےاورپھراٹھ کر ہی چلےگئے
سپریم کورٹ میں تحقیقات میں حکومتی مداخلت کے ازخود نوٹس کی سماعت اس وقت
اچانک ختم ہوگئی جب وزیراعظم کےوکیل عرفان قادر روسٹرم پر آئے،کہاملک میں
دو جماعتوں کی لڑائی ہے اور بظاہر سپریم کورٹ ایک جماعت کے پیچھے ہے،پہلےبنچ اراکین کے چہرے کے زاویے عجیب وغریب ہوئےاورپھراٹھ کر ہی چلےگئے— Maryam Nawaz Khan (@maryamnawazkhan) May 27, 2022









