بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، اور موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔