facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کابجلی صارفین کے بِلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کے بِلوں میں مصنوعی طور پر اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔
وزیراعظم نے کہا کہ ایسے عوام کے دشمن افسران و اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایسے افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کیلئے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کردیں ۔