بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا

اسلام آباد:نئے اسلامی سال محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث اب یکم محرم الحرام 8 جولائی بروز پیر کو ہوگی اور یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت کوئٹہ میں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقررہ مقامات پر ہوئے۔