صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی کوطلب کرلیا اسلام آباد(ممتازنیوز)صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کرلیا صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔