بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، معاشی صورتِحال پر غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہورہا ہے۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ معاشی صورتِ حال سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کر رہی ہے۔