بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کی ملک مخالف پالیسیاں اور غیرجمہوری رویہ صورتحال کاذمہ دارہے،ایم کیو ایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کی صورتحال کی ذمہ دار تحریک انصاف کو سمجھتے ہیں۔
ایم کیو ایم نے ملک کی سیاسی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایم کیوایم آج کی صورتحال کی ذمہ دارتحریک انصاف کوسمجھتی ہے۔
 ترجمان کے مطابق تحریک انصاف کی ملک مخالف پالیسیاں، غیرجمہوری اور سخت رویہ صورتحال کا ذمہ دار ہے۔