facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جاری ہے،  آسٹریلیا نے پہلی اننگز کا کھیل کسی وکٹ کے نقصان کے بغیر 5 رنز سے آگے بڑھایا۔

میچ میں گزشتہ روز پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹ پر 474 رن بنا کر ڈیکلیئر کی تھی۔

اظہر علی نے 185 اور امام الحق نے 157 رنز کی اننگز کھیلی۔