مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جلسے میں لیگی کارکن پنڈال میں 2 شیر لے آئے۔جلسے میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد سے قبل لیگی کارکنوں کی جانب سے 2 شیروں کو پنڈال میں لایا گیا۔ اس موقع پر انتظامیہ کی مداخلت پرایک شیر کو واپس بھجوا دیا گیا، دوسرا شیر پنڈال میں عوام کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
مانسہرہ،مسلم لیگ ن کے جلسے میں لیگی کارکن 2 شیرلے آئے








