اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔فیملی ذرائع کے مطابق شفقت محمود کو لبلبےکی تکلیف کےباعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہےکہ شفقت محمود کے ٹیسٹ کیےجارہے ہیں، ٹیسٹ رپورٹس کی روشنی میں ڈاکٹر مزید علاج کریں گے۔
پی ٹی آئی رہنما شفقت محمودکی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل








