اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ حکومتی وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی کے دھرنے کے مقام پر پہنچ گئے،
حکومتی مذاکراتی ٹیم جماعت اسلامی کے ساتھ مذاکرات کرے گی،
وفاقی وزیر اطلاعات اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ارکان کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور دیگر قائدین سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی،









