لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے اپنا استعفیٰ نئےگورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بجھوا دیا ۔خیال رہےکہ نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس لاہور میں عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عہدے سے مستعفی








