اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی جوڑی قائم ہے۔
ملک میں کسی قسم کی سیاسی یا غیر سیاسی سازش کی کوئی گنجائش نہیں ۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ اس جوڑی کے دونوں اہم کردار پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے نہیں بلکہ سیدھی اور شفاف بات کرنے والے ہیں۔
مزید پڑھیں:وفاقی حکومت: عمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی
یہ لوگ منافق نہیں ہیں، ان کا مؤقف بالکل واضح ہے اور ان کے طے شدہ اہداف بھی مکمل طور پر واضح ہیں۔









