اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی شہر صیدا میں چلتی گاڑی پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ابتدائی اطلاعات ہیں کہ ڈرون حملے میں 2 افراد شہید ہوگئے، ڈرون حملے میں شہید ہونے والوں کا تعلق حماس سے بتایا جا رہا ہے۔
اسرائیلی فوج کا لبنان میں چلتی گاڑی پر حملہ، 2 افراد شہید








