پنجاب بھرمیں 2021 سے 2025 تک ایک لاکھ سے زائد خواتین کے لاپتا ہونے کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش
آئی جی پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال 21ہزار 956 خواتین کے لاپتا ہونےکےکیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 2026 کے ایک ہزار 781کیس حل ہونا باقی ہیں جب کہ لاپتا ہونےکے زیادہ ترکیس لاہور میں رپورٹ ہوئے۔
آئی جی پنجاب کی رپورٹ پر عدالت نے کہاکہ ایک ہزار87 خواتین کو کیوں بازیاب نہیں کرایا گیا؟ لاہورپولیس کی ٹیم کام کرنے کے قابل نہیں اس کو تبدیل کر دیں اور خواتین کی بازیابی کیس میں خواتین پولیس افسران تعینات کریں۔
مزید پڑھیں:متحدہ عرب امارات میں بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک
عدالت نے مخصوص تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینےکی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔








