اسلام آباد(ممتازنیوز )سینئرصحافی وتجزیہ کار حامد میر نے اپنے کالم میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے حوالے سے انکشاف کیاکہ فیض حمید نے بلوچستان کے ایک سینیٹر کے کپڑوں میں خفیہ کیمرہ چھپا کر اسے بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات کیلئے بنی گالہ بھیجا اور ساتھ میں بھاری رقم دی تاکہ بشریٰ بی بی کو رقم دینے کی ویڈیو بن جائے۔ سینیٹر صاحب بشریٰ بی بی کے پاس نہ پہنچ سکے۔
بشریٰ بی بی سے ملاقات ،فیض حمید نے کس سیاستدان کو کپڑوں میں خفیہ کیمرہ چھپاکراسےبنی گالہ بھیجا ؟








