بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق خبروں کی تردید

 

پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان نے کہا ہے کہ وہ علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہیں۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں رکن قومی اسمبلی ہوں ،جنید خان بھی ہیں، ہم ایسا کیوں کرینگے۔
علی امین گنڈاپور بطور وزیراعلیٰ بانی پی ٹی آئی کی چوائس ہیں،جب تک بانی پی ٹی آئی چاہیں گے علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ رہیں گے۔