بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت کیا ہوگی؟ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 179 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 174روپے 15پیسے ، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 155روپے56پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 148روپے31پیسے برقرار رہے گی۔