اسلام آباد(ملک نجیب )شیر افضل مروت کی گرفتاری کے بعد ان کے بھائی کا بیان سامنے آگیا۔
بھائی شیر افضل کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کو ابھی تک رہا نہیں کیا گیا، شیر افضل مروت گولڑہ تھانہ میں نہیں ہے، ان کو پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے،
شیر افضل مروت کی گرفتاری کے بعد ان کے بھائی کا بیان سامنے آگیا








