بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران بس حادثہ، میتوں، زخمیوں کی 48 گھنٹے میں واپسی کا امکان

ایران میں بس حادثہ میں میتوں اور زخمیوں کی 48 گھنٹے میں واپسی کا امکان ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میتوں کی شناخت مکمل کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے ۔ ایران میں تعینات پاکستانی سفیرمدثرٹیپو یزد میں موجود ہیں جبکہ یزد کے گورنر کے ساتھ پاکستان کے سفیر مسلسل رابطہ میں ہیں ۔
سفارتخانےکے 2 افسران اور 4 اسٹاف ممبرزبھی یزدمیں موجود ہیں۔
سفیر پاکستان مدثر ٹیپومختلف اسپتالوں میں زخمی ہاکستانیوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ میتوں وزخمیوں کی وطن واپسی کےبعدہی مدثرٹیپو تہران جائینگے۔