بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گریڈ 1 سے گریڈ 4 تک کے ملازمین کو ویلفیئر لون دینے کا اعلان

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گریڈ1سےگریڈ4تک کےملازمین کوویلفیئر لون دینےکااعلان کر دیا۔
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی( پی سی اے اے) کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق پاکستان بھر کے ایئر پورٹس پر تعینات عملہ ویلفیئر لون کے لیے اہل ہوگا،پہلے سے ویلفیئر لون کی اقساط جمع کروانے والے ملازمین بھی لون کے اہل ہونگے۔