بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت کا سینیئر صحافی عامر الیاس رانا کی والدہ کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار

اسلام آباد(ممتازنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیئر صحافی عامر الیاس رانا کی والدہ کی وفات پر تعزیت، گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عامر الیاس رانا کی والدہ کی وفات کے غم میں برابر کے شریک ہیںدُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں، صدر مملکت نے مرحومہ کیلئے بلندی درجات، لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔