بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 110کلو میٹر تھی
زلزلہ کوہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا۔