facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کل احساس رعایت راشن سکیم کااجراء کریںگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کل اسلام آبادمیں احساس رعایت راشن سکیم کااجراء کریںگے۔اس سکیم کے تحت دوکروڑ گھرانوںکو ماہانہ تیس فیصد اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی۔کل سے 71ارب روپے کی امداد کی تقسیم شروع ہو جائے گی۔