بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے نتیجے میں آئی جی بلوچستان عبد الخالق شیخ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی جانب سے نئے آئی جی بلوچستان کیلئے معظم جاہ انصاری کے نام کی منظوری دے دی گئی ۔
خیال رہے کہ بلوچستان میں گزشتہ کچھ عرصے میں دہشتگردوں کی کارروائیوں میں انتہائی حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔
وادی تیرہ میں خوارج کیخلاف آپریشن کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آگئی
دہشتگردوں نے حالیہ حملوں میں کئی سکیورٹی اہلکاروں سمیت 40 سے زائد عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔









