facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پشاوردھماکہ قابل مذمت،دہشتگردی عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے، سلامتی کونسل

نیویارک(مانیٹر نگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پشاور خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سلامتی کونس کے صدر کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں دھماکے کے متاثرین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا۔بیان میں کہاگیاکہ دہشت گردی کا کوئی بھی مقصد ہو،اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔بیان کے مطابق دہشت گردی عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ ہے۔