بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 وفاقی کابینہ نے غلام نبی میمن کو آئی سندھ لگانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے غلام نبی میمن کو آئی سندھ لگانے کی منظوری دے دی۔ غلام نبی میمن کی تقرری کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی۔سند ھ حکومت نے وفاقی حکومت کو غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی تجویز دی تھی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اسٹبلمشنٹ ڈویژن کی سمری پر آئی جی سندھ کی تعیناتی کی منظوری دی، پولیس سروس گریڈ 21 کے آفیسر غلام نبی میمن سندھ میں تعینات ہیں۔